جنرل ندیم رضا نے پیر کے روز ایرانی دارالحکومت تہران میں میجر جنرل محمد باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
جنرل باقری نے تہران میں مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے ہیڈ کوارٹر میں اپنے پاکستانی ہم منصب کی میزبانی کی۔
اس ملاقات کا مقصد خطے میں پائیدار سلامتی کے قیام اور تعلیمی اور آپریشنل فوجی تعاون کو بڑھانے کے لیے ایران اور پاکستان کے درمیان تعاون کو وسعت دینا تھا۔
جنرل رضا اس ملاقات کے بعد دیگر اعلیٰ ایرانی حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔
جنرل ندیم رضا ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی دعوت پر ایران کے دورے پر ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
پاکستان کے چیف آف اسٹاف سے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات
27 جون، 2022، 2:38 PM
News ID:
84803776
تہران، ارنا - پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات کی۔
متعلقہ خبریں
-
پاک ایران سنیئر فوجی کمانڈروں کا دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی پر مذاکرات
اسلام آباد ، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستان کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے…
-
میجر جنرل باقری اور عمران خان کا تعاون کی مضبوطی کا جائزہ
اسلام آباد، ارنا- اسلام آباد کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور پاکستانی وزیر…
-
ارنا نمائندے سے ایک گفتگو کے دوران؛
ایران اور پاکستان کے دفاعی- فوجی تعلقات کی مزید ترقی کرے گی: میجر جنرل باقری
اسلام آباد، ارنا- ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پاکستان سے گہرے اور قریبی تعلقات اور حالیہ…
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کی پاکستانی نیول چیف سے ملاقات
اسلام آباد ، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے اپنے پاکستان کے سرکاری دورے کے تیسرے…
آپ کا تبصرہ